Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

Asma ul Husna

اللہ تعالیٰ کے اسماء الحسنی کا بیان
اللہ تعالیٰ کے اسماء الحسنی کا بیان

:حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا ہے

اللہ تعالیٰ کے اسماء الحسنٰی جن کے ساتھ دعا مانگنے کا ہمیں حکم دیاگیا ہے ننانوے (۹۹) نام ہیں جو شخص ان کا احاطہ کرلے گا (یعنی یاد کرلیا اور پڑھتا رہے گا) وہ جنت میں داخل ہوگا۔( اسی حدیث کے دوسرے الفاظ میں یہ ہے) جو کوئی شخص ان کو حفظ کر لے گا (اور برابر پڑھتا رہے گا) وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا ۔ وہ نام یہ ہیں

تفصیل

معنی

نام

#

جو شخص روزانہ ایک ہزار مرتبہ یا اللہ پڑھے گا انشاء اللہ اسکے دل سے تمام شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے اور عزم ویقین کی قوت نصیب ہوگی ۔ جو لا علاج مریض بکثرت یا اللہ کا ورد رکھے اور اس کے بعد شفا کی دعا مانگے اسکو شفاء کامل نصیب ہوگی۔

خدا کا نام

الله

۱

جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یا رحمن پڑھے گا اسکے دل سے انشاء اللہ ہرقِسم کی سختی اور غفلت دور ہو جائیگی۔

بے حد رحم کرنے والا

اَلرَّحْمٰنُ

۲

جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یا رحیم پڑھے گا تمام دنیوی آفتوں سے انشاء اللہ محفوظ رہے گا اور تمام مخلوق اس پر مہربان ہو جائیگی۔

بڑا مہربان

اَلرَّحِيمُ

۳

جو شخص روزانہ صبح کی نماز کے بعد یا ملک کثرت سے پڑھا کرے گا اللہ تعالیٰ اسے غنی فرمادیں گے ۔

حقیقی بادشاہ

اَلْمَلِكُ

۴

جو شخص روزانہ زوال کے بعد اس اسم کو کثرت سے پڑھے گا انشاء اللہ اسکادل روحانی امراض سے پاک ہو جائیگا۔

برائیوں سے پاک ذات

اَلْقُدُّوسُ

۵

جو شخص کثرت سے اس ہم کو پڑھتا رہے گا انشاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا جو شخص (۱۱۵) مرتبہ یہ اسم پڑھکر بیمار پر دم کرے گا اللہ تعالی اس کو صحت و شفا عطا فرمائیں گے۔

بے عیب ذات

اَلسَّلامُ

۶

جو شخص کسی خوف کے وقت ۶۳۰ ہیں اس اسم کو پڑھے گا انشا اللہ ہر طرح کے خوف ونقصان سے محفوظ رہے گا ۔ جو شخص اس اسم کو پڑھے یا لکھ کر پاس رکھے اسکا ظاہر و باطن اللہ تعالیٰ کی امان میں رہے گا۔

امن وایمان دینے والا

اَلْمُؤْمِنُ

۷

جو شخص غسل کر کے دو رکعت نماز پڑھے اور صدق دل سے ۱۰۰ مرتبہ یہ اسم پڑھے اللہ تعالی اسکا ظاہر و باطن پاک فرما دیں گے ، اور جو شخص (۱۱۵) مرتبہ پڑھے تو انشاء اللہ پوشیدہ چیزوں پر مطلع ہو۔

نگہبان

اَلْمُہَيْمِنُ

۸

جو شخص چالیس دن تک چالیس مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا للہ تعالی کو معزز مستغنی بنا دیں گے، اور جو شخص نماز فجر کے بعد اکتالیس مرتبہ پڑھتار ہے وہ انشاء اللہ کسی کا محتاج نہ ہو اور ذلت کے بعد عزت پائے ۔

سب پر غالب

اَلْعَزِيزُ

۹

جو شخص روزانہ صبح و شام (۲۲۶) مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا انشا الله ظالموں کے ظلم و قہر سے محفوظ رہے گا اور جو شخص چاندی کی انگوٹھی پر یہ اسم نقش کرا کے پہنے گا اسکی ہیبت و شوکت لوگوں کے دلوں میں انشاء اللہ پیدا ہوگی۔

سب سے زبردست

اَلْجَبَّارُ

۱۰

جو شخص کثرت سے اس اسم کا ورد رکھے گا اللہ تعالیٰ اسے عزت اور بڑائی عطا فرمائیں گے اور اگر ہر کام کی ابتداء میں یہ اسم بکثرت پڑھے تو انشاء اللہ اس میں کامیاب ہوگا۔

بڑائی اور بزرگی والا

اَلْمُتَكَبِّرُ

۱۱

جو شخص سات روز تک متواتر ۱۰۰ مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا انشاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا۔ جو شخص ہمیشہ یہ اسم الْخَالِقُ پڑھتا رہے تو اللہ پاک ایک فرشتہ پیدا کر دیتے ہیں جو اس کی طرف سے عبادت کرتا ہے اور اسکا چہرہ منور رہتا ہے۔

پیدا کرنے والا

اَلْخَالِقُ

۱۲

اگر بانجھ عورت سات روز روزے رکھے اور پانی سے افطار کرنے کے بعد اکیس مرتبة الباري المصور پڑھے تو انشاء اللہ اسے اولاد نرینہ نصیب ہو۔

جان ڈالنے والا

اَلْبَارِئُ

۱۳

اگر بانجھ عورت سات روز روزے رکھے اور پانی سے افطار کرنے کے بعد اکیس مرتبة الباري المصور پڑھے تو انشاء اللہ اسے اولاد نرینہ نصیب ہو۔

صورت دینے والا

اَلْمُصَوِّرُ

۱۴

جو شخص نماز جمعہ کے بعد سو مرتبہ اس اسم کو پڑھا کرے گا، انشا اللہ اس پر مغفرت کے آثار ظا ہر ہونے لگیں گے اور جو شخص نماز عصر کے بعد روزانہ یا غفار اغْفِرْ لِي پڑھے گا اللہ تعالیٰ اسکو انشاء اللہ بخشے ہوئے لوگوں کے زمرہ میں داخل کریں گے۔

درگذر اور پردہ پوشی کرنیوالا

اَلْغَفَّارُ

۱۵

جو شخص دنیا کی محبت میں گرفتار ہو وہ کثرت سے اس اسم کو پڑھے تو انشاء اللہ دنیا کی محبت اس دل سے جاتی رہے گی اور خدا کی محبت ہو جاۓ گی۔

سب کو اپنے قابو میں رکھنے والا

اَلْقَهَّارُ

۱۶

جو شخص فقر و فاقہ میں گرفتار ہو وہ کثرت سے اس اسم کو پڑھا کرے یا لکھ کر اپنے پاس رکھے ، یا چاشت کی نماز کے آخری سجدہ میں چالیس مرتبہ یہ اسم پڑھا کرے تو اللہ تعالیٰ فقر وفاقہ سے انشاء اللہ اس کو حیرت انگیز طریق پر نجات دیدیں گے، اور اگر کوئی خاص حاجت در پیش ہو تو گھر یا مسجد کے صحن میں تین بار سجدہ کر کے ہاتھ اٹھائے اور ۱۰۰ مرتبہ یہ اسم پڑھے انشاء اللہ تعالیٰ حاجت پوری ہو جائے گی۔

سب کچھ عطا کرنے والا

اَلْوَهَّابُ

۱۷

جو شخص نماز فجر سے پہلے اپنے مکان کے چاروں کونوں میں دس دس مرتبہ یہ اسم پڑھ کر دم کرے گا اللہ تعالیٰ اس پر رزق کے دروازے انشاءاللہ کھول دیں گے اور بیماری و مفلسی اس کے گھر میں ہر گز نہ آئیگی داہنے کو نہ سے شروع کرے اور منہ قبلہ کی طرف رکھے۔ ا

بہت بڑا روزی دینے والا

اَلرَّزَّاقُ

۱۸

جو شخص نماز فجر کے بعد دونوں ہاتھ سینہ پر باندھ کر ۷۰ مرتبہ یہ اسم پڑھا کرے انشاء اللہ اسکا دل نور ایمان سے منور ہو جائے گا۔

بہت بڑا مشکل کشا

اَلْفَتَّاحُ

۱۹

جو شخص کثرت سے یا علیم کا ورد کریگا اللہ تعالیٰ اس پر انشاء اللہ علم و معرفت کے دروازے کھول دیں گے۔

بہت وسیع علم والا

اَلْعَلِيمُ

۲۰

جو شخص روٹی کے چار لقموں پر اس اسم کو لکھ کر چالیس دن تک کھائے بھوک پیاس زخم اور درد وغیرہ کی تکلیف سے انشاء اللہ محفوظ رہے گا۔

روزی تنگ کرنے والا

اَلْقَابِضُ

۲۱

جو شخص نماز چاشت کے بعد آسمان کی جانب ہاتھ اٹھا کر روزانہ ۱۰ مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا اور منہ پر ہاتھ پھیرے گا اللہ تعالیٰ اسے انشاء اللہ یخنی بنادیں گے اور وہ کبھی کسی کا محتاج نہ ہوگا۔

روزی فراخ کرنے والا

اَلْبَاسِطُ

۲۲

جو شخص روزانہ ۵۰۰مرتبہ یا خافض پڑھا کرے اللہ تعالی اسکی حاجتیں انشاء اللہ پوری اور مشکلات دور فرمادیں گے ۔جو شخص تین روزے رکھے اور چوتھے روز ایک جگہ بیٹھ کر ۷۰ بار الْخَافِضُ پڑھے تو انشاء اللہ دشمن پر فتحیاب ہو۔

پست کردینے والا

اَلْخَافِضُ

۲۳

جو شخص ہر مہینہ کی چودھویں رات کو آدھی رات میں ۱۰۰ مرتبہ الرافع پڑھے تو اللہ تعالیٰ اُسے انشاء اللہ مخلوق سے بے نیاز الرافع بلند کر دینے والا اور تو نگر بنا دیں گے ۔

بلند کردینے والا

اَلرَّافِعُ

۲۴

جو شخص پیر یا جمعے کے دن بعد نماز مغرب چالیس مرتبہ یا معز پڑھا کرےگے اللہ تعالی اسکو انشاء اللہ لوگوں میں باعزت اور باوقار بنادیں گے۔

عزت دینے والا

اَلْمُعِزُّ

۲۵

جو شخص ۷۵ مرتبہ یا مذل پڑھ کر سر بسجود ہوکر دعا کریگا اللہ تعالی اسکو انشاء اللہ حاسدوں ظالموں اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھیں گے اگر کوئی خاص دشمن ہو تو سجدہ میں اسکانام لیکر کہے اے اللہ، فلاں ظالم یا دشمن کے شر سے محفوظ رکھ دُعا کرے انشاء اللہ قبول ہوگی۔

ذلت دینے والا

اَلْمُذِّلُ

۲۶

جو شخص جمعرات کے دن چاشت کی نماز کے بعد ۵۰۰یا ۱۰۰یا چاہیں تو یا ۵۰ مرتبہ پڑھے گا انشا اللہ اسکی دعائیں قبول ہونگی در میان میں کسی سے بات ہرگز نہ کرے اور جو شخص جمعرات کے دن فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان ۱۰۰ مرتبہ پڑھے گا اللہ تعالیٰ اسکو انشاء اللہ نظر خاص سے نوازیں گے۔

سب کچھ سننے والا

اَلسَّمِيعُ

۲۷

جو شخص نماز جمعہ کے بعد ۱۰۰ مرتبہ یا بصیر پڑھا کریگا، الہ تعالی اسکی نگاہ میں انشاء اللہ روشنی اور دل میں نور پیدا فرمادیں گے۔

سب کچھ دیکھنے والا

اَلْبَصِيرُ

۲۸

جو شخص اخیر شب میں ۹۹ مرتبہ با وضو یہ اسم پڑھے گا اللہ تعالی اسکے دل کو انشاء اللہ محل اسرار و انوار بنا دیں گے، اور جو شخص جمعہ کی رات میں یہ اسم اس قدر پڑھے کہ بے حال و بے خود ہو جائے تو اللہ تعالیٰ اس کے قلب کو انشاء اللہ کشف والہام سے نوازیں گے۔

حاکم مطلق

اَلْحَكَمُ

۲۹

جو شخص جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں روٹی کے ۲۰ ٹکڑوں پر العدل لکھ کر کھائیگا اللہ تعالیٰ مخلوق کو اس کے لیے مسحر فرمادیں گے انشاء اللہ ۔

سرتا پا انصاف

اَلْعَدْلُ

۳۰

جو شخص ۱۳۳ مرتبه يا لطیف پڑھا کرے انشاءاللہ اسکے رزق میں برکت ہوگی اور اس کے سب کام بخوبی پورے ہوں گے جو شخص فقر و فاقہ ، دکھ بیماری، تنہائی و کس مپرسی یا کسی اور مصیبت میں گرفتار ہو وہ اچھی طرح وضو کر کے دوگا نہ پڑھے، اور اپنے مقصد و مطلب کو دل میں رکھکر سو مرتبہ یہ اسم پڑھے انشاء اللہ مقصد پورا ہوگا۔

بڑا لطف و کرم کرنے والا

اَللَّطِيفُ

۳۱

جو شخص ۷ روز تک یہ اسم بکثرت پڑھے گا انشاء اللہ اس پر پوشید راز ظاہر ہونے لگیں گے جوشخص خواہشات نفسانی میں گرفتار ہو وہ بکثرت اس اسم کا ورد کرے انشاء اللہ ان سے رہائی نصیب ہوگی۔

باخبر اور آگاہ

اَلْخَبِيرُ

۳۲

جو شخص اس اسم کو کاغذ پر لکھ کر پانی سے دھو کر جس چیز پر اس پانی کو پھڑ کے یا ملے گا انشاء اللہ اس میں خیر و برکت ہوگی اور آفتوں سے وہ محفوظ رہے گی۔

بڑا برد بار

اَلْحَلِيمُ

۳۳

جو شخص اس ہم کا بکثرت ورد رکھے گا انشار الہ سے عزت و عظمت نصیب ہوگی۔

بڑا بزرگ

اَلْعَظِيمُ

۳۴

جو شخص اس اسم کا بکثرت ورد رکھے گا ان شاء اللہ اس کی تمام تکلیفیں اور رنج و غم دور ہو جائیں گے، اور مال و اولاد میں برکت ہوگی۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو سجدہ میں يَارَبِّ اغفر لی تین مرتبہ کہے گا اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما دیں گے۔

بہت بخشنے والا

اَلْغَفُورُ

۳۵

جو شخص معاشی تنگی یا کسی اور دکھ درد، رنج وغم میں مبتلا ہو وہ اس سکم کو ۴۱ مرتبہ روزانہ پڑھے ان شاء اللہ اسے رہائی نصیب ہوگی۔

قدر دان

اَلشَّكُورُ

۳۶

جو شخص اس اسم کو ہمیشہ پڑھتا رہے اور لکھ کر اپنے پاس رکھے انشاء اللہ اسے رتبہ کی بلندی ، خوشحالی اور مقصد میں کامرانی نصیب ہوگی۔

بہت بلند و برتر

اَلْعَلِيُّ

۳۷

جو شخص اپنے عہدہ سے معزول ہو گیا ہو وہ ۷ روزے رکھے اور روزانہ ایک ہزار مرتبہ یا کبیرُ پڑھے وہ انشاء اللہ اپنے عہدہ پر بحال ہو جائے گا، اور بزرگی و برتری نصیب ہوگی۔

بہت بڑا

اَلْكَبِيرُ

۳۸

جو شخص بکثرت یا حفیظُ کا ورد رکھے گا اور لکھ کر اپنے پاس رکھے گا وہ انشاء اللہ ہر طرح کے خوف و خطر اور نقصان و ضرر سے محفوظ رہے گا۔

سب کا محافظ

اَلْحَفِيظُ

۳۹

جو شخص خالی آبخورے میں سات مرتبہ یہ اسم پڑھ کر دم کرے گا اور اس میں خود پانی پیئے یا کسی دوسرے کو پلائے یا سونگھے گا تو ان شاء اللہ مقصد حاصل ہوگا۔

سب کو روزی اور توانائی دینے والا

اَلْمُقِيتُ

۴۰

جس شخص کو کسی بھی شخص یا چیز کا ڈر ہو وہ جمعرات سے شروع کر کے آٹھ روز تک صبح شام ۷۰ مرتبہ حسبى الله الحسیب پڑھے وہ انشاء اللہ ہر چیز کے شر سے محفوظ رہے گا۔

سب کے لیے کفایت کرنے والا

اَلْحَسِيبُ

۴۱

جو شخص مشک و زعفران سے اس اسم کو لکھ کر اپنے پاس رکھے گا اور بکثرت یا جلیل کا ورد رکھے گا اللہ تعالیٰ اسکو انشاء اللہ عزت و عظمت اور قدر و منزلت عطا فرمائیں گے۔

بڑے اور بلند مرتبے والا

اَلْجَلِيلُ

۴۲

جو شخص روزانہ سوتے وقت یا کریم پڑھتے پڑھتے سو جایا کرے اللہ تعالیٰ اس کو علماء و صلحاء میں عزت نصیب فرمائیں گے۔

بہت کرم کرنے والا

اَلْكَرِيمُ

۴۳

جو شخص اپنے اہل و عیال اور مال و منال پر ۷ مرتبہ اس اسم کو پڑھ کر روزانہ دم کیا کرے اور یار قیب کا ورد رکھے، انشاء اللہ وہ سب آفتوں سے محفوظ رہے گا۔

بڑا نگہبان

اَلرَّقِيبُ

۴۴

جو شخص بکثرت یا مُجِیبُ پڑھا کرے انشاء اللہ اس کی دعائیں بارگاہ خداوندی میں قبول ہونے لگیں گی۔

دعائیں سننے اور قبول کرنے والا

اَلْمُجِيبُ

۴۵

جو شخص بکثرت يا واسع کا ورد رکھے گا انشاء اللہ اس کو ظاہری اور باطنی غنا اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے۔

وسعت والا

اَلْوَاسِعُ

۴۶

جو شخص کثرت سے یا حکیم پڑھا کرے اللہ تعالیٰ اس پر انشاء اللہ علم و حکمت کے دروازے کھول دیں گے جس شخص کا کوئی کام پورا نہ ہوتا ہوتو وہ پابندی سے اس اسم کو پڑھا کرے انشاء اللہ کام پورا ہو جائے گا۔

بڑی حکمتوں والا

اَلْحَکِیمُ

۴۷

جو شخص ایک ہزار (۱۰۰۰) مرتبہ یا وَدُودُ پڑھ کر کھانے پرم کرے گا اور بیوی کے ساتھ بیٹھ کر وہ کھانا کھائے گا تو انشاء اللہ میاں بیوی کا جھگڑا ختم ہو جائیگا اور باہمی محبت پیدا ہو جائے گی۔

بڑا محبت کرنے والا

اَلْوَدُودُ

۴۸

جو شخص کسی موذی مرض آتشک ،جذام وغیرہ میں گرفتار ہو وہ ۱۳، ۱۴، ۱۵ تاریخ کے روزے رکھے اور افطار کے بعد بکثرت اس اسم کو پڑھا کرے اور پانی پر دم کر کے بیٹے انشاء اللہ وہ مرض دور ہو جائیگا۔

بڑا بزرگ

اَلْمَجِیدُ

۴۹

جو شخص روزانہ سوتے وقت سینے پر ہاتھ رکھ کر ۱۰۱ مرتبہ یا باعث پڑھا کرے انشاء اللہ اسکادل علم و حکمت سے زندہ ہو جائے گا۔

مردوں کو زندہ کرنے والا

اَلْبَاعِثُ

۵۰

جس شخص کی بیوی یا اولاد نا فرمان ہو وہ صبح کے وقت اسکی پیشیانی پر ہاتھ رکھ کر اکیس مرتبہ یا شھید پڑھ کردم کرے انشاء الله فرمانبردار ہو جائے گی ۔

حاضر و ناظر

اَلشَّھِیدُ

۵۱

جو شخص چوکور کاغذ کے چاروں کونوں پر الحق لکھ کر سحر کے وقت کاغذ کو ہتھیلی پر رکھکر آسمان کی طرف بلند کر کے دعا کرے انشاء اللہ گمشدہ شخص یا سامان مل جائے گا، اور نقصان سے محفوظ رہے گا۔

برحق و برقرار

اَلْحَقُّ

۵۲

جو شخص کسی بھی آسمانی آفت کے خوف کے وقت بکثرت یاوکیل کا ورد کرے گا اور اس اسم کو اپنا وکیل بنا لے گا وہ انشاء اللہ آفت سے محفوظ رہے گا ۔

بڑا کارساز

اَلْوَکِیلُ

۵۳

جو شخص واقعی مظلوم اور کمزور مغلوب ہو وہ اس ظالم اور طاقتور دشمن کو دفع کرنے کی نیت سے بکثرت اس اسم کو پڑھے انشاء اللہ اس سے محفوظ رہے گا۔ (بے محل اور ناحی عمل ہر گز نہ کرے)۔ ۵۵

بڑی طاقت والا

اَلْقَوِیُّ

۵۴

جس عورت کے دودھ نہ ہو اس کو المتین کا غذ پر لکھکر دھوکر پلائیں انشاء اللہ خوب دودھ ہو گا۔

شدید قوت والا

اَلْمَتِینُ

۵۵

جو شخص اپنی بیوی کی عادتوں خصلتوں سے خوش نہ ہو وہ جب اسکے سامنے جائے اس اسم کو پڑھا کرے انشاء اللہ نیک خصلت ہو جائیگی ۵۰۔

مددگار

اَلْوَلِیُّ

۵۶

جو شخص ۴۵ دن تک متواتر ۹۳ مرتبہ تنہائی میں یا حمید پڑھ کر ےہ اسکی تمام بری خصلتیں اور عادتیں انشاء اللہ دور ہو جائیں گی۔

لائق تعریف

اَلْحَمِیدُ

۵۷

جو شخص روٹی کے ۲۰ ٹکڑوں پر روزانہ بیس مرتبہ یہ اسم پڑھ کر کھائے تو انشاء اللہ مخلوق اس کے لیے مسخر ہو جائے گی۔

اپنے علم اور شمار میں رکھنے والا

اَلْمُحْصِي

۵۸

جو شخص سحر کے وقت حاملہ عورت کےپیٹ پر ہاتھ رکھ کر ۹۹ مرتبہ یامبدئ پڑھے گا انشاء اللہ نہ اسکا حمل گرے گانہ وقت سے پہلے بچہ پیا ہو گا۔

پہلی بار پیدا کرنے والا

اَلمُبْدِئُ

۵۹

گم شدہ شخص کو واپس بلانے کے لیے جب گھر کے سب آدمی سوجائیں تو گھر کے چاروں کونوں میں ستر ستر مرتبہ یا مُعیدُ پڑھے ، انشاء اللہ سات روز میں واپس آئیگا یا پتہ چل جائیگا۔

دوباره پیدا کرنیوالا

اَلْمُعِيدُ

۶۰

جو شخص بیمار ہو وہ بکثرت المحی کا درد رکھے یا کسی دوسرے بیمار پر دم کرے تو انشاء اللہ صحت یاب ہو جائے ۔ جو شخص ۸۹ مرتبہ المحی پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے وہ ہر طرح کی قید و بند سے انشاء اللہ محفوظ رہے گا۔

زندگی دینے والا

اَلْمُحْيِى

۶۱

جس شخص کا نفس اس کے قابو میں نہ ہو وہ سوتے وقت سینہ پر ہاتھ رکھ کر الممیت پڑھتے پڑھتے سو جائے تو انشار اللہ اسکا نفس مطیع ہو جائے گا۔

موت دینے والا

اَلْمُمِيتُ

۶۲

جو شخص روزانہ تین ہزار مرتبہ الحی کا ورد رکھے گا وہ انشاء اللہ کبھی بیمار نہ ہوگا۔ جو شخص اس اسم کو چینی کے برتن پر مشک اور گلاب سے لکھکر شیریں پانی سے دھو کر پیٹے یا کسی دوسرے بیمار کو پلائے انشاء اللہ شفاء کامل نصیب ہو۔

ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والا

ٱَلْحَىُّ

۶۳

جو شخص بکثرت اسم القیوم کا ورد رکھے انشاء اللہ لوگوں میں اسکی عزت اور تھ زیادہ ہوا اور تنہائی میں بیٹھ کر ورد کرے تو انشاء اللہ خوش حال ہو جائے۔ جو شخص صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک یا حی یا قیوم رکھنے کا ورد کیا کرے انشاء اللہ اسکی سستی و کاہلی دور ہو جائے۔

سب کو قائم رکھنے اور سنبھالنے والا

ٱَلْقَيُّومُ

۶۴

جو شخص کھانا کھاتے وقت یا واجد کا ورد رکھے غذا اسکے قلب کی طاقت وقوت اور نورانیت کا باعث ہو انشاء اللہ

ہر چیز کو پانے والا

اَلْوَاجِدُ

۶۵

جو شخص تنہائی میں یہ اہم اس قدر پڑھے کہ بے خود ہو جائے تو انشاء اللہ اس کے قلب پر انوار الہیہ ظاہر ہونے لگیں گے۔

بزرگی اور بڑائی والا

اَلْمَاجِدُ

۶۶

جو شخص روزانہ ایک ہزار مرتبہ الواحِدُ الْأَحَدُ پڑھا کرے اس کے دل سے انشاء اللہ مخلوق کی محبت اور خوف جاتا رہے گاہ جس شخص کی اولاد نہ ہوتی ہو وہ اس اسم کو لکھ کر اپنے پاس رکھے انشاء اللہ اسکو اولاد صالح نصیب ہوگی۔

ایک، اکیلا

ُٱَلْوَاحِدُ ٱلْأَحَد

۶۷

جوشخص سحرکے وقت سجدہ میں سر رکھ کر ۱۱۵یا ۱۲۵ مرتبہ اس اسم کوپڑھے اسکو انشاء اللہ ظاہری و باطنی سچائی نصیب ہو اور جو شخص باوضو اس اسم کا ورد جاری رکھے وہ انشاء اللہ مخلوق سے بے نیاز ہو جائے۔

بے نیاز

ٱَلْصَّمَدُ

۶۸

جو شخص دو رکعت نماز پڑھ کر سو مرتبہ الْقَادِرُ پڑھے گا اللہ تعالی اس کے دشمنوں کو ذلیل ورسوا فرمادیں گے (اگر وہ حق پر ہوگا )۔ اگرکسی شخص کو کوئی دشوار کام یا کسی کام میں دشواری پیش آجائے تو ۴۱ بار یا قادِرُ پڑھے انشاء اللہ وہ دشواری دور ہو جائے گی۔

قدرت والا

ٱَلْقَادِرُ

۶۹

جو شخص سوکر اٹھنے کے بعد بکثرت المقتدر کا ورد کیا کرے یا یا کم از کم ۲۰ مرتبہ پڑھا کرے انشاء اللہ اس کے تمام کام آسان اور درست ہو جائیں گے۔

پوری قدرت رکھنے والا

ٱَلْمُقْتَدِرُ

۷۰

جو شخص جنگ کے وقت الْمُقَدِّم کثرت سے پڑھتا رہے گا اللہ تعالیٰ اسے (پیش قدمی کی) قوت انشاء اللہ عطا فرمادیں گے اور دشمنوں سے محفوظ رکھیں گے ۔ اور جو شخص ہر وقت یا مقدم کا ورد رکھے گا وہ انشاء اللہ، اللہ تعالی کا مطیع اور فرمانبردار بن جائیگا ۔

پہلے اورآگے کرنے والا

ٱَلْمُقَدِّمُ

۷۱

جو شخص کثرت سے الموخر کا ورد رکھے گا اسے ان شاء اللہ سچی توبہ نصیب ہوگی اور جو شخص روزانہ سو مرتبہ اس اسم کو پابندی سے پڑھا کرے اس کو ان شاء اللہ ایسا حق تعالی کا قرب نصیب ہوگا کہ اس کے بغیر چین نہ آۓ گا

پیچھے اور بعد میں رکھنے والا

ٱَلْمُؤَخِّرُ

۷۲

جس شخص کے لڑکا نہ ہوتا ہو وہ چالیس دن تک ۴۰ مرتبہ روز الاول پڑھا کرے انشاء اللہ اسکی مراد پوری ہوگی۔ جو شخص مسافر ہو وہ جمعہ کے دن ایک ہزار (۱۰۰۰)مرتبہ الاول پڑھے انشاء اللہ جلد بخیریت وطن واپس پہنچے گا۔

سب سے پہلے

ٱَلْأَوَّلُ

۷۳

جو شخص روزانہ ایک ہزار (۱۰۰۰)مرتبہ الاخر پڑھا کرے اس کے دل سے غیر اللہ کی محبت دور ہو جائے گی اور انشاء اللہ ساری عمر کوتاہیوں کا کفارہ ہو جائیگا اور خاتمہ بالخیر ہوگا۔

سب سے آخر

ٱَلْآخِرُ

۷۴

جو شخص نماز اشراق کے بعد پانچ سو (۵۰۰)مرتبہ الظاهِرُ کا ورد کیا کرے اللہ تعالیٰ اس کی آنکھوں میں روشنی اور دل میں نور عطا فرمائیں گے انشاء اللہ

ظاہر و آشکار

ٱَلْظَّاهِرُ

۷۵

جو شخص روزانہ ۳۳ مرتبہ یا باطن پڑھا کرے انشاء اللہ اس پر باطنی اسرار ظاہر ہونے لگیں گے اور اس کے قلب میں انس و محبت الہی پیدا ہو گی۔ جو شخص دو رکعت نماز ادا کر کے هُوَ الاول وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ

پڑھا کرے انشاء اللہ اسکی تمام حاجتیں پوری ہوں گی ۔

پوشیدہ و پنہاں

ٱَلْبَاطِنُ

۷۶

جو شخص کثرت سے الوالی کا ور درکھے گا وہ ناگہانی آفتوں سے انشاء اللہ محفوظ رہیگا۔ کورے آبخورہ میں یہ اسم لکھ کر اس میں پانی بھر کر مکان میں چھڑ کے گا تو وہ مکان بھی انشاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا۔ اگر کسی کو مسخر کرنا چاہے تو گیارہ مرتبہ یہ اسم پڑھے انشاء اللہ وہ فرماں بردار ہو جائے گا۔

متولی اور متصرف

ٱَلْوَالِي

۷۷

جو شخص کثرت سے المتعالی کا ورد کھے انشاء اللہ اسکی تمام مشکلات رفع ہو نگی اور جو عورت حالت حیض میں کثرت سے اس اسم کا ور د رکھے انشاء اللہ اسکی تکلیف رفع ہوگی۔

سب سے بلند و برتر

ٱَلْمُتَعَالِي

۷۸

جو شخص شراب نوشی زناکاری وغیرہ بدکاریوں میں گرفتار ہو روزانہ سات مرتبہ یہ اسم پڑھے انشاء اللہ ان گناہوں کی رغبت جاتی رہے گی جو شخص حُبِ دنیا میں مبتلا ہو اس اسم کو بکثرت پڑھے انشاء اللہ محبت دنیا اس کے دل سے جاتی رہے۔ جو شخص اپنے بچہ پر پیدا ہونے کے بعد میں ۷ مرتبہ اس اسم کو پڑھ کر دم کردے اور اللہ تعالیٰ کے سپرد کرے وہ بلوغ تک تمام آفتوں سے محفوظ رہے۔

بڑا اچھا سلوک کرنے والا

ٱَلْبَرُّ

۷۹

جو شخص نماز چاشت کے بعد ۳۶۰ مرتبہ اس اسم کو پڑھا کرے گا انشاء اللہ اسے سچیتو بہ نصیب ہوگی، اور جو شخص کثرت سے اس اسم کو پڑھا کریگا انشاء اللہ اس کے تمام کام آسان ہو نگے ۔ اگر کسی ظالم پر ۱۰ مرتبہ پڑھ کر دم کیا جائے تو انشاء اللہ اس سے خلاصی نصیب ہوگی۔

بہ زیادہ توبہ قبول کرنیوالا

ٱَلْتَّوَّابُ

۸۰

جو شخص حق پر ہو اور دشمن سے بدلہ لینے کی اس میں قدرت نہ ہو وہ تین جمعہ تک بکثرت یا منتقم پڑھے اللہ تعالی خود انشاء اللہ انتقام لے لیں گے۔

بدلہ لینے والا

ٱَلْمُنْتَقِمُ

۸۱

جو شخص کثرت سے الْعَفُو پڑھا کرے اللہ تعالی اسکے گنا ہوں م کو انشاء اللہ معاف فرمادیں گے۔

بہت زیادہ معاف کرنے والا

ٱَلْعَفُوُّ

۸۲

جو شخص بكثرت يَا ر ووف کا ور در کھے انشاء اللہ مخلوق اس پر مہربان ہو جائیگی اور وہ مخلوق پر اور جو شخص ۱۰ مرتبہ درود شریف اور ۱۰ مرتبہ اس اسم کو پڑھے تو انشاء اللہ اسکا غصہ رفع ہو جائیگا دوسرے غضبناک شخص پر دم کرے تو اسکا غصہ رفع ہو جائیگا۔

بہت بڑا مشفق

ٱَلْرَّؤُفُ

۸۳

جو شخص مالک الملک کو ہمیشہ پڑھتا رہے گا اللہ تعالیٰ اسکو غنی اور اور لوگوں سے بے نیاز فرما دیں گے اور وہ کسی کا محتاج نہ رہے گا۔

مالکوں کا مالک

مَالِكُ ٱلْمُلْكُ

۸۴

جو شخص کثرت سے یا ذا الجلال والاکرام پڑھے گا اللہ تعالیٰ اسکو عزت و عظمت اور مخلوق سے استغناء عطا فرما دیں گے۔

عظمت و جلال اور انعام و اکرام والا

ذُو ٱلْجَلَالِ وَٱلْإِكْرَامُ

۸۵

نوں جو شخص روزانہ اس اسم کو پڑھا کرے وہ انشاء اللہ شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہے گا اور اگر کسی خاص اور جائز مقصد کے لیے ۷۰۰ مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا تو انشاء اللہ وہ مقصد حاصل ہوگا۔

عدل و انصاف قائم کرنے والا

ٱَلْمُقْسِطُ

۸۶

جس شخص کے اعزا یا احباب منتشر ہو گئے ہوں وہ چاشت کے وقت غسل کر کے اور آسمان کی طرف منہ کر کے ۱۰ مرتبہ یا جامع پڑھے اور ایک انگلی بند کر لے اسی طرح ہر ۱۰ مرتبہ پر ایک انگلی بند کرتا جائے آخر میں دونوں ہاتھ منھ پر پھیرے انشاء اللہ جلد جمع ہو جائیں گے۔ اگر کوئی چیز گم ہو جائے

تو اللهُمَّ يَا جَامِعَ النَّاسِ اليوم لا رَيْبَ فِیهِ اجْمَع ضَالَّتِی

پڑھا کرے وہ چیز اسے ان شاء اللہ مل جائیگی، جائز محبت کے لئے بھی یہ دعا بے مثال ہے۔

سب کو جمع کرنے والا

ٱَلْجَامِعُ

۸۷

جو شخص روزانہ ستر مرتبہ یا غنی پڑھا کرے اللہ تعالی اسکے مال میں بے برکت عطا فرمائیں گے اور وہ انشاء اللہ کسی کا محتاج نہ رہے گا۔ جو شخص ظاهری یا باطنی مرض یا بلا میں گرفتار ہو وہ اپنے تمام اعضاء اور جسم پر یا غنی پڑھ کر دم کیا کرے انشاء اللہ نجات پائے گا۔ ا

بڑا بے نیاز و بے پردا

ٱَلْغَنِيُّ

۸۸

جو شخص اول آخر گیاره گیاره (۱۱)مرتبہ درود شریف پڑھ کر گیارہ سو گیارہ (۱۱۱۱) مرتبہ وظیفہ کی طرح یہ اسم پرحے تو اللہ تعالی اس کو ظاہری و باطنی غنا عطا فرمائیں گے صبح کی نماز کے بعد پڑھے یا عشاء کی نماز کے بعد اس کے ساتھ سورہ مزمل بھی تلاوت کرے۔

بے نیاز وعنی

اَلْمُغْنِيُّ

۸۹

اگر بیوی سے جھگڑایا نا چاقی ہو تو بستر پر لیٹتے وقت ۲۰مرتبہ یہ اسم پڑھا کرے انشاء اللہ جھگڑا اور نا چاقی دور ہو جاۓ گی اور باہمی انس و محبت ہو جائیگی۔ جو شخص بکثرت اس اسم کا ورد رکھے گا انشاء اللہ ہر شر سے محفوظ رہے گا۔ اور اگر کسی خاص اور جائز مقصد کے لیے پڑھے تو انشاء اللہ وہ حاصل ہو جائیگی۔

روک دینے والا

اَلْمَانِعُ

۹۰

جو شخص شب جمعہ میں ۱۰۰ مرتبہ الضار پڑھا کرے وہ انشاء اللہ تمام ظاہری اور باطنی آفتوں سے محفوظ رہے گا اور قرب خُدا وندی اُسے حاصل ہوگا۔

ضرر پہنچانے والا

اَلضَّارُ

۹۱

جو شخص کشتی یا کسی اور سواری میں سوار ہونے کے بعد یا نافع کثرت سے پڑھتا رہے انشاء اللہ ہر آفت سے محفوظ رہے گا جو شخص کسی بھی کام کے شروع کرتے وقت ۴۱ مرتبہ یا نافع پڑھ لیا کرے ، انشاء اللہ حسب منشا ہوگا۔ اور جو شخص بیوی سے جماع کے وقت یہ اسم پڑھے تو اُسے انشاء اللہ اولاد صالح نصیب ہوگی۔

نفع پہنچانے والا

اَلْنَّافِعُ

۹۲

جو شخص شب جمعہ میں ۷ مرتبہ سورہ نور اور ایک ہزارا یک (۱۰۰۱)مرتبہ اس اسم کو پڑھا کرے تو انشاء اللہ اسکا دل انوار الہی سے منور ہو جائے گا۔

سرتاپا نوراور نوز بخشنے والا

اَلْنُّورُ

۹۳

جو شخص ہاتھ اٹھا کر آسمان کی طرف منہ کر کے بکثرت یا ھادی پڑھے اور آخر میں چہرہ پر ہاتھ پھیر لے اسکو انشاء اللہ کامل ہدایت نصیب ہوگی اور اہل معرفت میں شامل ہو جائے گا۔

سید ھاراستہ دکھانے اور اس پر چلانے والا

اَلْهَادِي

۹۴

جس شخص کوکوئی غم یا مصیبت یا کوئی بھی مشکل پیش آۓ و ہ ایک ہزار (۱۰۰۰) مرتبہ یا بديعُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ پڑھے انشاء اله کشائش نصیب ہوگی جو شخص اس اسم کو باوضو پڑھتے ہوئے سو جائے تو جس کام کا ارادہ ہو وہ انشاء اللہ خواب میں نظر آ جائے گا۔ جو شخص نماز عشاء کے بعد .

یا بدِيعَ, الْعَجَانِبِ بِالْخَيْرِ يَا بَدَيْعُ۱۲۰۰ مرتبہ دن پڑھے گا تو جس کام کے لئے پڑھے گا انشاء اللہ وہ پورا عمل ختم ہونے سے پہلے حاصل ہو جائیگا۔ آزمودہ ہے۔

بے مثال چیزوں کو ایجاد کرنے والا

اَلْبَدِيعُ

۹۵

جو شخص اس اسم کو ایک ہزار مرتبہ جمعہ کی رات میں پڑھے اللہ تعالیٰ اسکو ہر طرح کے ضرر و نقصان سے محفوظ رکھیں گے اور انشاء اللہ اسکے تمام نیک عمل مقبول ہوں گے ۔

ہمیشہ ہمیشہ باقی رہنے والا

اَلْبَاقِي

۹۶

جو شخص طلوع آفتاب کے وقت ۱۰۰ مرتبہ يَا وَارِثُ پڑھے گا انشاء اللہ ہر رنج و غم اور سختی و مصیبت سے محفوظ رہے گا، اور خاتمہ بالخیر ہوگا۔ اور جو شخص مغرب و عشاء کے درمیان ایک ہزار (۱۰۰۰) مرتبہ پڑھے ہر طرح کی حیرانی و پریشانی سے انشاء اللہ محفوظ رہے گا۔

سب کے بعد موجود رہنے والا

اَلْوَارِثُ

۹۷

جس شخص کو اپنے کسی کام یا مقصد کی تدبیر سمجھ میں نہ آتی ہو وہ مغرب و عشاء کے درمیان ایک ہزار (۱۰۰۰) مرتبہ یار شید پڑھے تو انشاء اللہ یا خواب میں تدبیر نظر آجائیگی یا دل میں اس کا القا ہو جائے گا، اگر روزانہ اس اسم کا ورد رکھے تو تمام مشکلات انشاء اللہ دور ہوجائیگی اور کاروبارمیں خوب ترقی ہوگی

راستی اور نکوئی پسند کرنے والا

اَلْرَّشِيدُ

۹۸

جو شخص طلوع آفتاب سے پہلے ۱۰۰ مرتبہ اس اسم کو پڑھے وہ انشا اللہ اس دن ہر مصیبت سے محفوظ رہے گا ، اور دشمنوں ، حاسدوں کی زبانیں بند رہیں گی جو شخص کسی بھی طرح کی مصیبت میں گرفتار ہو وہ ایک ہزار (۱۰۲۰) مرتبہ اس اسم کو پڑھے انشاء اللہ اس سے نجات پائے گا۔ اور اطمینان قلب نصیب ہوگا۔

بڑے صبر و تحمل والا

ٱَلْصَّبُورُ

۹۹

جو شخص روزانہ ایک ہزار مرتبہ یا اللہ پڑھے گا انشاء اللہ اسکے دل سے تمام شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے اور عزم ویقین کی قوت نصیب ہوگی ۔ جو لا علاج مریض بکثرت یا اللہ کا ورد رکھے اور اس کے بعد شفا کی دعا مانگے اسکو شفاء کامل نصیب ہوگی۔

بے حد رحم کرنے والا

(2 )الرحمن

جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یا رحمن پڑھے گا اسکے دل سے انشاء اللہ ہرقِسم کی سختی اور غفلت دور ہو جائیگی۔

بڑا مہربان

(3)الرحيم

جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یا رحیم پڑھے گا تمام دنیوی آفتوں سے انشاء اللہ محفوظ رہے گا اور تمام مخلوق اس پر مہربان ہو جائیگی۔

حقیقی بادشاہ

(4 ) المَلِكُ

جو شخص روزانہ صبح کی نماز کے بعد یا ملک کثرت سے پڑھا کرے گا اللہ تعالیٰ اسے غنی فرمادیں گے ۔

برائیوں سے پاک ذات

(5 )القدوس

جو شخص روزانہ زوال کے بعد اس اسم کو کثرت سے پڑھے گا انشاء اللہ اسکادل روحانی امراض سے پاک ہو جائیگا۔

بے عیب ذات

(6 )السلام

جو شخص کثرت سے اس ہم کو پڑھتا رہے گا انشاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا جو شخص (۱۱۵) مرتبہ یہ اسم پڑھکر بیمار پر دم کرے گا اللہ تعالی اس کو صحت و شفا عطا فرمائیں گے۔

امن وایمان دینے والا

(7 ) المومن

جو شخص کسی خوف کے وقت ۶۳۰ ہیں اس اسم کو پڑھے گا انشا اللہ ہر طرح کے خوف ونقصان سے محفوظ رہے گا ۔ جو شخص اس اسم کو پڑھے یا لکھ کر پاس رکھے اسکا ظاہر و باطن اللہ تعالیٰ کی امان میں رہے گا۔

نگہبان

(8 )المہیمن

جو شخص غسل کر کے دو رکعت نماز پڑھے اور صدق دل سے ۱۰۰ مرتبہ یہ اسم پڑھے اللہ تعالی اسکا ظاہر و باطن پاک فرما دیں گے ، اور جو شخص (۱۱۵) مرتبہ پڑھے تو انشاء اللہ پوشیدہ چیزوں پر مطلع ہو۔

سب پر غالب

(9 )العزيز

جو شخص چالیس دن تک چالیس مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا للہ تعالی کو معزز مستغنی بنا دیں گے، اور جو شخص نماز فجر کے بعد اکتالیس مرتبہ پڑھتار ہے وہ انشاء اللہ کسی کا محتاج نہ ہو اور ذلت کے بعد عزت پائے ۔
جو شخص روزانہ صبح و شام (۲۲۶) مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا انشا الله ظالموں کے ظلم و قہر سے محفوظ رہے گا اور جو شخص چاندی کی انگوٹھی پر یہ اسم نقش کرا کے پہنے گا اسکی ہیبت و شوکت لوگوں کے دلوں میں انشاء اللہ پیدا ہوگی۔

بڑائی اور بزرگی والا

(11 )المتکبر

جو شخص کثرت سے اس اسم کا ورد رکھے گا اللہ تعالیٰ اسے عزت اور بڑائی عطا فرمائیں گے اور اگر ہر کام کی ابتداء میں یہ اسم بکثرت پڑھے تو انشاء اللہ اس میں کامیاب ہوگا۔

پیدا کرنے والا

(12 )الخالق

جو شخص سات روز تک متواتر ۱۰۰ مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا انشاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا۔ جو شخص ہمیشہ یہ اسم الْخَالِقُ پڑھتا رہے تو اللہ پاک ایک فرشتہ پیدا کر دیتے ہیں جو اس کی طرف سے عبادت کرتا ہے اور اسکا چہرہ منور رہتا ہے۔
اگر بانجھ عورت سات روز روزے رکھے اور پانی سے افطار کرنے کے بعد اکیس مرتبة الباري المصور پڑھے تو انشاء اللہ اسے اولاد نرینہ نصیب ہو۔

صورت دینے والا

(14 )المصور

اگر بانجھ عورت سات روز روزے رکھے اور پانی سے افطار کرنے کے بعد اکیس مرتبة الباري المصور پڑھے تو انشاء اللہ اسے اولاد نرینہ نصیب ہو۔
جو شخص نماز جمعہ کے بعد سو مرتبہ اس اسم کو پڑھا کرے گا، انشا اللہ اس پر مغفرت کے آثار ظا ہر ہونے لگیں گے اور جو شخص نماز عصر کے بعد روزانہ یا غفار اغْفِرْ لِي پڑھے گا اللہ تعالیٰ اسکو انشاء اللہ بخشے ہوئے لوگوں کے زمرہ میں داخل کریں گے۔

سب کو اپنے قابو میں رکھنے والا

(16 )القہار

جو شخص فقر و فاقہ میں گرفتار ہو وہ کثرت سے اس اسم کو پڑھا کرے یا لکھ کر اپنے پاس رکھے ، یا چاشت کی نماز کے آخری سجدہ میں چالیس مرتبہ یہ اسم پڑھا کرے تو اللہ تعالیٰ فقر وفاقہ سے انشاء اللہ اس کو حیرت انگیز طریق پر نجات دیدیں گے، اور اگر کوئی خاص حاجت در پیش ہو تو گھر یا مسجد کے صحن میں تین بار سجدہ کر کے ہاتھ اٹھائے اور ۱۰۰ مرتبہ یہ اسم پڑھے انشاء اللہ تعالیٰ حاجت پوری ہو جائے گی۔

بہت بڑا روزی دینے والا

(18 )الرزاق

جو شخص نماز فجر سے پہلے اپنے مکان کے چاروں کونوں میں دس دس مرتبہ یہ اسم پڑھ کر دم کرے گا اللہ تعالیٰ اس پر رزق کے دروازے انشاءاللہ کھول دیں گے اور بیماری و مفلسی اس کے گھر میں ہر گز نہ آئیگی داہنے کو نہ سے شروع کرے اور منہ قبلہ کی طرف رکھے۔ ا

بہت بڑا مشکل کشا

(19 )الْفَتَاحُ

جو شخص نماز فجر کے بعد دونوں ہاتھ سینہ پر باندھ کر ۷۰ مرتبہ یہ اسم پڑھا کرے انشاء اللہ اسکا دل نور ایمان سے منور ہو جائے گا۔

بہت وسیع علم والا

(20 )العلیم