حضرت امام بری سرکار آمد

آج مورخہ ۹ اگست ۲۰۲۳ کو سالار قافلہ سفیر اسلام حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین درگاہِ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار کی دربار حضرت امام بری سرکار آمد۔ سائیں سرکار صاحب نے انتظامیہ سے عُرس کے حوالے سے میٹینگ کی۔ سائیں سرکار صاحب کے ہمراہ نائب سالار قافلہ فیضان علی حسنین اور ناظمِ اعلٰی مُحمدی روحانی قافلہ حافظ مُدثر حسنین صاحب بھی تھے ۔سائیں سرکار نے ملت اسلامیہ اور ملکی امن وسلامتی کے لیے خصوصی ددعا فرمائی ۔ ترجمان درگاہِ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک ناصر محمود مرزا

Leave a Reply