ازکار
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
(22احزاب پارہ)

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم
وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاسَیِّدی یَا رَحْمَۃً الِّلْعٰالَمِیْن
اَلصَّلٰوۃ ُوَالسَّلامُ عَلَیْکَ یَاسَیِّدی یَانَبِیَّ اللّٰہ
اذکار فجرکی فضیلت
(۱اذکار فجر پڑھ لینے سے اللہ تعالیٰ کی رضا ملتی ہے۔
(۲)اذکار فجر پڑھ لینے سے اعمال نامہ میں بے شمار نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔
(۳) اذکار فجر پڑھ لینے سے اطمینان قلب نصیب ہوتا ہے۔
(۴)اذکار فجر پڑھ لینے سے بیماریوں،مصیبتوں اور پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔
(۵)اذکار فجر پڑھ لینے سے سارا دن شیطانی حملوں اور وسوسوں سے حفاظت ہوتی ہے۔
(۳)سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّنَا و رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ
(۳)سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْم
(۱)اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِکْ وَسَلِّمْ
(۶)وَمَا اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا رَحْمَۃً الِّلْعَالَمِیْنَ
(۵)اِنَّ رَحْمَةَ اللّٰہِ قَرِیْب مِّنَ الْمُحْسِنِیْنَ
(۴)لَاحَوْلَ وَ لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ
(۸)ختم شریف (سورہ فاتحہ1 مرتبہ اور سورہ اخلاص 11مرتبہ اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھیں)
(۷) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِکْ وَسَلِّمْ
ختم شریف ایصال کرنے کا طریقہ
آخر میں اس طرح دعا مانگیں
الحمدللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علیٰ سید الانبیا ء والمرسلین و علیٰ آلہ واصحابہ اجمعین : اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍوَّ بَارِکْ وَسَلِّمْ :یا اللہ عزوجل ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہمیں سچی توبہ نصیب فرما ۔یا الہیٰ اپنے فضل و کرم اور اپنے ذکر کے طفیل ہمارے دلوں کی سیاہی دھو ڈال ۔اے اللہ ہمارے والدین کے گناہوں کو معاف فرما ۔اے اللہ تمام مسلمان اہل ایمان کی مغفرت فرما ۔ اے اللہ ہمیں ہمارے مرشد کا منظور نظر بنا ۔اے اللہ محمدی روحانی قافلہ اور جامعہ لطیفیہ نذیریہ کو بہت ہی عالی شان ترقی عطا فرما ۔یا اللہ عزوجل ہمارے دلوں میں نور کردے اور ہماری آنکھوں میں نوراور ہمارے کانو ں میں نور اور ہمارے دائیں نور اور ہمارے بائیں نور اورہمارے اوپر نور اور ہمارے نیچے نور اور ہمارے آگے نور اور ہمارے پیچھے نور اور ہمارے لیے نور کردے اور ہماری زبان میں نور اور پٹھے نورانی کردے اور ہمارا گوشت نورانی اور ہمارا خون نورانی اور ہمارے بال نورانی اور ہمارا بدن نورانی اور ہمارے نفسوں میں نور اور بہت ہی نور بخش۔ اے اللہ ہمیں نور عطافرما یا۔یا اللہ عزوجل دنیا و آخرت میں ہماری پردہ پوشی فرمانا۔یا اللہ عزوجل ہم تیری رحمت سے مدد چاہتے ہیں یا اللہ عزوجل تو بہت ہی اچھا کار ساز ہے ہمارے کام میں ہماری مددفرما ۔یا اللہ عزوجل ہم سب کو باطن اور ظاہر کی بیماریوں سے محفوظ رکھ ۔یا الہیٰ ہمارے ماں باپ اور ساری امت کی مغفرت فرما ۔یا اللہ عزوجل ہمیں حقوق اللہ ،حقوق العباد اور حقوق والدین ،حقوق اولا د ،حقوق ہمسایہ ،رشتہ داروں کے حقوق اور دیگر حقوق پورے کرنے کی توفیق عطا فرما ۔یا الہیٰ ہمیں حج ِبیت اللہ نصیب فرما اور ہمیں اپنے آقا و مولا تاجدار ِمدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ اطہر پر حاضر ہونے کی توفیق عطا فرما ۔سبز جالیوں کے سامنے گبند خضریٰ کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں میں نہایت ادب سے صلوۃ وسلام پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور بار بار یہ سعادتیں ہمیں نصیب فرما ۔یا اللہ ہمیں ایما ن وعافیت کے ساتھ اپنے آقا و مولا والیِ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدمین شریفین میں موت نصیب فرما اور جنت البقیع میں مدفن اور جنت الفردوس میں اپنے پیارے محبوب کا پڑوس عطا فرماتے ہوئے جنت میں ہمیں اپنا دیدار نصیب فرما ۔اے اللہ ہماری زندگی قرآن وسنت روحانی دینی دعوت کے کام کے لیے محمدی روحانی قافلہ کی زنجیر کے ساتھ منسلک رکھ ۔ اے اللہ عزوجل ہمیں اپنے مرشد کا منظور نظر بنا ۔اے اللہ عزوجل ہماری تما م جائز دعائیں اپنے فضل و کر م اور اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل قبول و منظور فرما ۔ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعالیٰ عَلٰی خَیرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ وَاَولیاءِ اُمَّتِہٖ اَجْمَعِیْن ۔بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن۔آمین بجاہ ِ نبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم –
صبح و شام کی تسبیحات
-مندرجہ ذیل ایک ایک تسبیح دن میں کسی وقت بھی پڑھ لیں ۔ وقت کے مطابق تعداد میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم
أَسْتَغْفِرُ اللهَ تَعَالٰى رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحٰنَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِيْن
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللهِ
(اسم اعظم الله ( روزانہ 1100 مرتبہ
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
نماز ظہر کے بعد کا روحانی معمول
نماز ظہر کے بعد کا روحانی معمول
اللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنتَ
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
اوراد عصر
اوراد عصر
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
ختم خواجگان شریف سلسلہ عالیہ محمدیہ حیدیہ قادریہ لطیفیہ عنائیتیہ
ختم خواجگان شریف سلسلہ عالیہ محمدیہ حیدیہ قادریہ لطیفیہ عنائیتیہ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم
درود شریف
درود شریف
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ العَلِيِّ العَظِيمِ
تیسراکلمہ تمجید
تیسراکلمہ تمجید
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ العَلِيِّ العَظِيمِ
اسْتَغْفِرُ الله تَعَالَى رَبِّي مِن كُلِّ ذَنبِ وَاتُوبُ إِلَيْهِ حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلِ نِعْمَ الْمَوْلى و نِعْمَ النَّصِيرِ
استغفار
استغفار
اسْتَغْفِرُ الله تَعَالَى رَبِّي مِن كُلِّ ذَنبِ وَاتُوبُ إِلَيْهِ حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلِ نِعْمَ الْمَوْلى و نِعْمَ النَّصِيرِ
اللَّهُمْ يَا قَاضِيَ الْحَاجَاتِ
اللهُمْ يَا كَافِي الْمُهِمَّات
اللَّهُمْ يَا دَافِعَ الْبَلِيَّات
اللَّهُمُ يَا شَافِيَ الْأَمْرَاضِ
اللَّهُمُ يَا حَلُّ الْمُشْكِلَات
اللَّهُمْ يَا مُسَبِّبَ الْأَسْبَابِ
اللَّهُمَّ يَا مُجِيبَ الدَّعْوَات
اللُّهُمْ يَا رَافِعَ الدَّرَجَاتِ
اللَّهُمُ يَا غِيَاثَ الْمُسْتَغِيثِيْن
اللَّهُمَّ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِين
سوره الم نشرح معه بسم الله
سوره فاتحه معه بسم الله
سوره اخلاص معه بسم الله
يَاسَلَامُ يَا مُؤْمِنُ يَا اللَّهُ
يَا حَنَّانُ يَا مَنان
يَا حَىُّ يَا قَيُّومُ
يَا عَزِيزُ يَا وَدُودُ
يَا بَاقِي أَنتَ الْبَاقِي
يَا كَافِي أَنْتَ الْكَافِي
يَا شَافِي أَنْتَ الشَّافِي
يَا هَادِي أَنتَ الْهَا دِي
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم
ارشادِ گرامی حضرت فقیر نذیر حسین قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ المعروف مرشد سرکار
اسباق سلسله عاليه محمديه حيدريه قادريه لطيفيه عنائيتيه
اسباق سلسلہ عالیہ محمد یہ حیدریہ قادریہ عنائیتیہ چودہ ہیں۔ دیگر معمولات کے علاوہ صبح و شام، ختم خواجگان یا دیگر کسی وقت میں بھی سالکان طریقت ان اسباق کا ذکر کریں تو روحانی ترقی پائیں گے اور قرب الٰہی عزوجل و قرب مصطفی صلوآلہ وسلم نصیب ہوگا ( ان شاء اللہ )۔ سب کو یہ اسباق کرنے کی اجازت ہے۔ ان اسباق کوذکر خفی اور ذکر جہر کے مقرر کردہ طریقے کے مطابق کیا جائے۔ نیز ذکر شروع کرنے سے پہلے سورہ فاتحہ ایک بار اور سورہ اخلاص باره بار اول و آخر الله ایک ایک بار درود پاک اللهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ و عَلى آلِ مُحَمَّدٍ و بَارِک وَسَلَّمْ پڑھیں ۔ اختتام ذکر پر آخر میں لکھے گئے دونوں سلام کے صیغے پڑھیں اور اللہ تعالی سے دعا مانیں ۔