Muhammadi Rohani Qafila

ازکار

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا

(22احزاب پارہ)

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم

وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاسَیِّدی یَا رَحْمَۃً الِّلْعٰالَمِیْن

اَلصَّلٰوۃ ُوَالسَّلامُ عَلَیْکَ یَاسَیِّدی یَانَبِیَّ اللّٰہ

اذکار فجرکی فضیلت

(۱اذکار فجر پڑھ لینے سے اللہ تعالیٰ کی رضا ملتی ہے۔

(۲)اذکار فجر پڑھ لینے سے اعمال نامہ میں بے شمار نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔

(۳) اذکار فجر پڑھ لینے سے اطمینان قلب نصیب ہوتا ہے۔

(۴)اذکار فجر پڑھ لینے سے بیماریوں،مصیبتوں اور پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔

(۵)اذکار فجر پڑھ لینے سے سارا دن شیطانی حملوں اور وسوسوں سے حفاظت ہوتی ہے۔

میرے مسلمان روحانی دینی بھائیو! روزانہ نماز فجر ادا کرنے کے بعد اذکار فجر پڑ ھ لینے چاہئیں اور اس کے بعد مراقبہ /حلقہ ذکر معمول کے مطابق کرنا چاہیے۔تمام اذکار کو گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھاجائے۔اذکار فجر ذیل ہیں۔

(۳)سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّنَا و رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ

(۳)سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْم

(۱)اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِکْ وَسَلِّمْ

(۶)وَمَا اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا رَحْمَۃً الِّلْعَالَمِیْنَ

(۵)اِنَّ رَحْمَةَ اللّٰہِ قَرِیْب مِّنَ الْمُحْسِنِیْنَ

(۴)لَاحَوْلَ وَ لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ

(۸)ختم شریف (سورہ فاتحہ1 مرتبہ اور سورہ اخلاص 11مرتبہ اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھیں)

(۷) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِکْ وَسَلِّمْ

ختم شریف ایصال کرنے کا طریقہ

اے اللہ رب العالمین ہم سب نے جو کلام پاک پڑھا خالص عبادت کی نیت سے تیری رضا حاصل کرنے کے لیے پڑھا ہے ،اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرما لے اور اس کلام کے پڑھنے کے اجر کا تحفہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو عطا فرما ،تمام انبیاء مرسلین علیھم السلام کو عطا فرما ۔ تمام اہل بیت اطہار ،ازواج مطہرات ،تمام صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو عطا فرما ،تمام اولیائے کاملین کو عطا فرما ۔خصوصاً سلسلہ قادریہ لطیفیہ کے تمام مشائخ عظام بالخصوص سائیں سرکار صاحب کے والدین کریمین کو اس کا اجر عطا فرما ۔ تمام حاضرین حلقہ ذکر کے والدین ،عزیز و اقارب اور تمام اہل ایمان مسلمان مردو خواتین جن وانس کو اس کا اجر عطا فرما ۔اے اللہ ہمیں اپنے نیک بندوں کے راستہ پر چلا اور جو حق والے ہیں ان کی غلامی میں رکھ اور باطل طور طریقوں اور قوتوں سے محفوظ فرما ۔اے اللہ ہمیں ہمیشہ اپنا ذکر کرنے کی توفیق عطا فرما اوراپنے ذکر کی لذت عطا فرما اور اس امر خیر میں استقامت عطا فرما ۔

آخر میں اس طرح دعا مانگیں

الحمدللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علیٰ سید الانبیا ء والمرسلین و علیٰ آلہ واصحابہ اجمعین : اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍوَّ بَارِکْ وَسَلِّمْ :یا اللہ عزوجل ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہمیں سچی توبہ نصیب فرما ۔یا الہیٰ اپنے فضل و کرم اور اپنے ذکر کے طفیل ہمارے دلوں کی سیاہی دھو ڈال ۔اے اللہ ہمارے والدین کے گناہوں کو معاف فرما ۔اے اللہ تمام مسلمان اہل ایمان کی مغفرت فرما ۔ اے اللہ ہمیں ہمارے مرشد کا منظور نظر بنا ۔اے اللہ محمدی روحانی قافلہ اور جامعہ لطیفیہ نذیریہ کو بہت ہی عالی شان ترقی عطا فرما ۔یا اللہ عزوجل ہمارے دلوں میں نور کردے اور ہماری آنکھوں میں نوراور ہمارے کانو ں میں نور اور ہمارے دائیں نور اور ہمارے بائیں نور اورہمارے اوپر نور اور ہمارے نیچے نور اور ہمارے آگے نور اور ہمارے پیچھے نور اور ہمارے لیے نور کردے اور ہماری زبان میں نور اور پٹھے نورانی کردے اور ہمارا گوشت نورانی اور ہمارا خون نورانی اور ہمارے بال نورانی اور ہمارا بدن نورانی اور ہمارے نفسوں میں نور اور بہت ہی نور بخش۔ اے اللہ ہمیں نور عطافرما یا۔یا اللہ عزوجل دنیا و آخرت میں ہماری پردہ پوشی فرمانا۔یا اللہ عزوجل ہم تیری رحمت سے مدد چاہتے ہیں یا اللہ عزوجل تو بہت ہی اچھا کار ساز ہے ہمارے کام میں ہماری مددفرما ۔یا اللہ عزوجل ہم سب کو باطن اور ظاہر کی بیماریوں سے محفوظ رکھ ۔یا الہیٰ ہمارے ماں باپ اور ساری امت کی مغفرت فرما ۔یا اللہ عزوجل ہمیں حقوق اللہ ،حقوق العباد اور حقوق والدین ،حقوق اولا د ،حقوق ہمسایہ ،رشتہ داروں کے حقوق اور دیگر حقوق پورے کرنے کی توفیق عطا فرما ۔یا الہیٰ ہمیں حج ِبیت اللہ نصیب فرما اور ہمیں اپنے آقا و مولا تاجدار ِمدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ اطہر پر حاضر ہونے کی توفیق عطا فرما ۔سبز جالیوں کے سامنے گبند خضریٰ کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں میں نہایت ادب سے صلوۃ وسلام پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور بار بار یہ سعادتیں ہمیں نصیب فرما ۔یا اللہ ہمیں ایما ن وعافیت کے ساتھ اپنے آقا و مولا والیِ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدمین شریفین میں موت نصیب فرما اور جنت البقیع میں مدفن اور جنت الفردوس میں اپنے پیارے محبوب کا پڑوس عطا فرماتے ہوئے جنت میں ہمیں اپنا دیدار نصیب فرما ۔اے اللہ ہماری زندگی قرآن وسنت روحانی دینی دعوت کے کام کے لیے محمدی روحانی قافلہ کی زنجیر کے ساتھ منسلک رکھ ۔ اے اللہ عزوجل ہمیں اپنے مرشد کا منظور نظر بنا ۔اے اللہ عزوجل ہماری تما م جائز دعائیں اپنے فضل و کر م اور اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل قبول و منظور فرما ۔ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعالیٰ عَلٰی خَیرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ وَاَولیاءِ اُمَّتِہٖ اَجْمَعِیْن ۔بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن۔آمین بجاہ ِ نبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم –

صبح و شام کی تسبیحات

-مندرجہ ذیل ایک ایک تسبیح دن میں کسی وقت بھی پڑھ لیں ۔ وقت کے مطابق تعداد میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم

أَسْتَغْفِرُ اللهَ تَعَالٰى رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ

لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحٰنَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِيْن

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللهِ

(اسم اعظم الله ( روزانہ 1100 مرتبہ

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا

نماز ظہر کے بعد کا روحانی معمول

نماز ظہر کے بعد کا روحانی معمول

درود پاک کم از کم ایک تسبیح پڑھیں ۔ اگر وقت ہو تو دلائل الخیرات بھی پڑھ لیں۔ اسکے بعد ذیل والاسيد الاستغفار ایک مرتبہ پڑھیں۔

اللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنتَ

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا

اوراد عصر

اوراد عصر

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا

ختم خواجگان شریف سلسلہ عالیہ محمدیہ حیدیہ قادریہ لطیفیہ عنائیتیہ

ختم خواجگان شریف سلسلہ عالیہ محمدیہ حیدیہ قادریہ لطیفیہ عنائیتیہ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم

درود شریف

درود شریف

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ العَلِيِّ العَظِيمِ

تیسراکلمہ تمجید

تیسراکلمہ تمجید

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ العَلِيِّ العَظِيمِ

اسْتَغْفِرُ الله تَعَالَى رَبِّي مِن كُلِّ ذَنبِ وَاتُوبُ إِلَيْهِ حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلِ نِعْمَ الْمَوْلى و نِعْمَ النَّصِيرِ

استغفار

استغفار

اسْتَغْفِرُ الله تَعَالَى رَبِّي مِن كُلِّ ذَنبِ وَاتُوبُ إِلَيْهِ حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلِ نِعْمَ الْمَوْلى و نِعْمَ النَّصِيرِ

اللَّهُمْ يَا قَاضِيَ الْحَاجَاتِ

اللهُمْ يَا كَافِي الْمُهِمَّات

اللَّهُمْ يَا دَافِعَ الْبَلِيَّات

اللَّهُمُ يَا شَافِيَ الْأَمْرَاضِ

اللَّهُمُ يَا حَلُّ الْمُشْكِلَات

اللَّهُمْ يَا مُسَبِّبَ الْأَسْبَابِ

اللَّهُمَّ يَا مُجِيبَ الدَّعْوَات

اللُّهُمْ يَا رَافِعَ الدَّرَجَاتِ

اللَّهُمُ يَا غِيَاثَ الْمُسْتَغِيثِيْن

اللَّهُمَّ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِين

سوره الم نشرح معه بسم الله

سوره فاتحه معه بسم الله

سوره اخلاص معه بسم الله

يَاسَلَامُ يَا مُؤْمِنُ يَا اللَّهُ

يَا حَنَّانُ يَا مَنان

يَا حَىُّ يَا قَيُّومُ

يَا عَزِيزُ يَا وَدُودُ

يَا بَاقِي أَنتَ الْبَاقِي

يَا كَافِي أَنْتَ الْكَافِي

يَا شَافِي أَنْتَ الشَّافِي

يَا هَادِي أَنتَ الْهَا دِي

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّم

ارشادِ گرامی حضرت فقیر نذیر حسین قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ المعروف مرشد سرکار

یہ ختم خواجگان قرب الٰہی، اطمینان قلبی ، حصول نسبت، روحانی ترقی اور حل مشکلات کے لیے مجرب ہے۔ اس ختم شریف کو بعد نماز عصر پڑھا جائے۔ اس ختم شریف کے دوران جو شخص اپنی جائز خواہش دل میں رکھے گا اللہ تعالٰی اسے پوری فرمائے گا (انشا اللہ تعالی ) بوقت مشکل ، تنگی روزی، بے اولادی ، قرض سے نجات حاصل کرنے ، بیماری دور کرنے اور نظر بد، آسیب و جادو وغیرہ ختم کرنے اور دیگر کسی بھی پریشانی میں اس ختم شریف کو گھر ، مسجد، آفس میں پڑھا جا سکتا ہے۔
نوٹ : کسی خاص مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اگر کوئی گھر مسجد یا آفس میں ختم پاک پڑھنا چاہتا ہے تو تمام اور اد کو ایک سو گیارہ (۱۱۱) بار پڑھیں دیگر جوا کیلے پڑھنا چاہتا ہے وہ تمام اور اد کو صرف گیارہ گیارہ بار پڑھے۔

اسباق سلسله عاليه محمديه حيدريه قادريه لطيفيه عنائيتيه

اسباق سلسلہ عالیہ محمد یہ حیدریہ قادریہ عنائیتیہ چودہ ہیں۔ دیگر معمولات کے علاوہ صبح و شام، ختم خواجگان یا دیگر کسی وقت میں بھی سالکان طریقت ان اسباق کا ذکر کریں تو روحانی ترقی پائیں گے اور قرب الٰہی عزوجل و قرب مصطفی صلوآلہ وسلم نصیب ہوگا ( ان شاء اللہ )۔ سب کو یہ اسباق کرنے کی اجازت ہے۔ ان اسباق کوذکر خفی اور ذکر جہر کے مقرر کردہ طریقے کے مطابق کیا جائے۔ نیز ذکر شروع کرنے سے پہلے سورہ فاتحہ ایک بار اور سورہ اخلاص باره بار اول و آخر الله ایک ایک بار درود پاک اللهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ و عَلى آلِ مُحَمَّدٍ و بَارِک وَسَلَّمْ پڑھیں ۔ اختتام ذکر پر آخر میں لکھے گئے دونوں سلام کے صیغے پڑھیں اور اللہ تعالی سے دعا مانیں ۔

اللہ

لَا إِلَهَ إِلَّا الله

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللهِ

أَنتَ الْهَادِي أَنتَ الْحَقِّ لَيْسَ الْهَادِي إِلَّا هُوَ

حَسْبِى رَبِّي جَلُ اللهُ مَا فِي قَلْبِي غَيْرَ اللهِ

نورِ مُحَمَّد صَلَّى اللهُ لَا إِله إِلَّا الله

لَا مَعْبُودَ إِلَّا اللَّهُ

لَا مَحْبُوبَ إِلَّا اللَّهُ

لَا مَقْصُوْدَ إِلَّا اللَّهُ

لَا مَطْلُوبَ إِلَّا الله

لَا مَوجُودَ إِلَّا الله

لَا غُيُوبَ إِلَّا اللَّهُ

الله هُو

صَلَى الله ُعلٰى مُحَمَّدُ وَ آلِہِ وَبَارَكَ وَسَلَّمُ

اول ذکر اسم ذات باری تعالی

ذکر نفی اثبات

سوم ذکر کلمہ طیبہ

ذکرهادی

ذکر حبسی

ذکر نور محمد

ذکر معبود

ذکر محبوب

ذکر مقصود

ذکر مطلوب

ذکر موجود

ذکر غیوب

ذکر ھو

ذکر صلو على النبی

ذكر اول

ذکر دوم

ذكر سوم

ذکر چهارم

ذکر پنجم

ذکر ششم

ذكر هفتم

ذکر هشتم

ذكر نهم

ذکر دهم

ذکر یازدهم

ذکر دو از دهم

ذکر سیزدهم

ذکر چهاردهم

ذکر اسم ذات باری تعالی

ذكر اول

اللہ

ذکر نفی اثبات

ذکر دوم

لَا إِلَهَ إِلَّا الله

ذکر کلمہ طیبہ

ذكر سوم

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللهِ

ذکرهادی

ذکر چهارم

أَنتَ الْهَادِي أَنتَ الْحَقِّ لَيْسَ الْهَادِي إِلَّا هُوَ

ذکر حبسی

ذکر پنجم

حَسْبِى رَبِّي جَلُ اللهُ مَا فِي قَلْبِي غَيْرَ اللهِ

ذکر نور محمد

ذکر ششم

نورِ مُحَمَّد صَلَّى اللهُ لَا إِله إِلَّا الله

ذکر معبود

ذكر هفتم

لَا مَعْبُودَ إِلَّا اللَّهُ

ذکر محبوب

ذکر هشتم

لَا مَحْبُوبَ إِلَّا اللَّهُ

ذکر مقصود

ذكر نهم

لَا مَقْصُوْدَ إِلَّا اللَّهُ

ذکر مطلوب

ذکر دهم

لَا مَطْلُوبَ إِلَّا الله

ذکر موجود

ذکر یازدهم

لَا مَوجُودَ إِلَّا الله

ذکر غیوب

ذکر دو از دهم

لَا غُيُوبَ إِلَّا اللَّهُ

ذکر ھو

ذکر سیزدهم

الله هُو

ذکر صلو على النبی

ذکر چهاردهم

صَلَى الله ُعلٰى مُحَمَّدُ وَ آلِہِ وَبَارَكَ وَسَلَّمُ

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدِي يَا رَسُولَ الله وَعَلٰى آلِكَ وَ أَصْحٰبِكَ يَا سَيِّدِي يَا حَبِيبَ الله

الصَّلٰوةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا سَيْدِي يَا نَبِيَّ الله وَعَلٰى آلِكَ وَ أَصْحٰبكَ يَا سَيْدِي يَا رَحْمَةَ اللْعٰلَمِين