Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

علاقہ مغل کے اراکین کی نامزدگی
مرکز محمدی روحانی قافلہ سہالہ اسلام آباد کی جانب سے علاقہ مغل کے ذیل اراکین کو پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک نے 30 جون 2026 تک کام کے لئے نامزد کیا تمام اراکین شوری محمدی روحانی قافلہ کے دستور العمل کے مطابق کام کریں گے۔ ان شاءاللہ تعالی