Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

محفل میلاد مصطفی ﷺ و شانِ اہل بیت علیھم السلام
محفل میلاد مصطفیٰ و شان اہلبیت و صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین بسلسلہ ایصال ثواب ختم چہلم شریف حاجی بوستان خان (مرحوم) کے گھر منعقد ہوئی جس میں پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک نے شرکت کی جس میں خصوصی خطاب اور دعا فرمائی ۔