Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

وجاہت قریشی صاحب کے والد کے چہلم میں آمد

جی۔12 اسلام آباد میں وجاہت قریشی صاحب کے والد کے چہلم کے موقع پر سائیں سرکار صاحب اور گولڑہ شریف کے پیر صاحب کی آمد ہوئی اور سائیں سرکار صاحب نےخصوصی خطاب فرمایا اور دعا فرمائی